ضرورت اسٹاف (میل / فی میل)
ایک پرائیوٹ فوڈ انڈسٹری کو(کے ۔ پی ۔ کے) کےمختلف اضلاع کیلئے مقامی رہائشیِ ، تجربہ کار سیلزمین اور ایریا مینیجرز کی ضرورت ہے۔ ڈیوٹی آپ کے اپنے ضلع میں ہو گی - امیدوار دیئے گئے فارمیٹ کے مطابق درخواستیں اور1عدد حالیہ تصویر کے ساتھ 10- مارچ- 2015 تک درج ذیل پتہ پر بھیجیں۔