بسکٹ فیکٹری میں جگہ ہے ڈبل شفٹ کا 34 ہزار پیکج ہو گا ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 7 تا 2/ 3 بجے تک پھر شام 7 تا رات 3/2 بجے تک. میدہ کا ڈیپارٹمنٹ ہے جہاں آپکو بطور ورکر, ہیلپرکام کرنا ہے رہائش فری ہے کھانے کا آپ سے3000 ماہوار آپکی تنخواہ سے لیں گے۔ لوکیشن کوٹ عبدالمالک سے آگے۔