سیکورٹی گارد کو سکول میں کام کرنے کا تجربہ ہو۔ لکھنا پڑھنا جانتا ہو نیز بندوق چلانے کی اہلیت بھی رکھتا ہو۔ آرمی ریٹائرڈ کو ترجیح دی جائے گی۔ مناسب تنخواہ۔ رہائش کی سہولت موجود ہے۔