RYTHM TRADER
ہمیں ایک آفس بوائے کی ضرورت ہے جو مندرجہ ذیل کام کرناجانتا ہو
1۔کھانا بنانا
2۔صفائی ستھرائی
3۔گاڑی موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو
کم ازکم تعلیم میٹرک،موٹر سائیکل کار کا لئسنس اور متعلقہ فیلڈ میں 1 سال کا تجربہ، عمر 25 سے 30 سال
لوکیشن غوری ٹاون فیز 5۔B اسلام آباد