اسامیاں خالی ہیں۔
فیڈرل گورنمنٹ اسٹیٹ لاٸف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کو مارکیٹنگ ونگ میں مرد و خواتین کے لے محدود اسامیاں خالی ہیں۔
اہلیت کا معیار۔
کم از کم انٹر میڈیٹ۔
زیادہ کوالیفیکیشن کو ترجیح دی جاۓ گی۔
عمر کی حد 18 سے 50 سال۔
سہولیات۔
تمام سہولیات فیڈرل گورنمنٹ کے مطابق۔
بہت زیادہ ترقی کے مواقع۔
ایڈریس۔
اسٹیٹ لاٸف ریکروٹمنٹ آفس,سیکنڈ فلور سٹی مال نزد زاویہ سکول , ایم سی بی بنک ,گول باغ پارک ,گلگشت ملتان۔