ملازمت کے مواقع۔
اسٹیٹ لاٸف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کو اہل،فعال اور متحرک پروفیشنلز کی ضرورت ہے۔شاندار مستقبل اور اعلی عہدوں کی خواہش رکھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تعلیمی قابلیت ۔
انٹرمیڈیٹ تا ماسٹر۔
عمر کی حد۔
20 سال سے 50 سال۔
مردوخواتین درخواست دینے کے اہل ہیں۔
پرکشش تنخواہ,میڈیکل اور اعلی عھدوں پر جلد ترقی کے مواقع۔
ان شاء اللہ انٹرویو کا پہلا Batch بروز سوموار 17۔03۔2019 کو ہو گا۔
خواہشمند افراد اپنی CV email / واٹس ا
Only Shortlisted candidates will b called for interview.Shortlisted candidate will bring original documents at the time of interview.
State life Recruitment office Gool bagh gulgasht multan.