ہمیں اپنے بنکوں کے پروجیکٹ کے لیے ٹیکنیشن درکار ہیں۔ ہم گورنمنٹ ،ہسپتال، ، سکول، کالجز، یونیورسٹی اور بنکوں کے اے سی، فریج، اور واٹر کولر مرمت کرتے ہیں ۔ اور ضرورت کے مطابق نئے لگاتے بھی ہیں۔ ابھی ہمارا ٹھیکہ بنک آف پنجاب، سنہری بنک، اے بی ایل، یو بی ایل، نیزان بنک، بنک آف پنجاب، پنک آف خیبر سے ہو ے اس ضمن میں ہمیں پاکستان ے تمام اضلع سے ماہر کاریگر جو مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہیں وہ رابطہ کریں ۔