Saudi Arabia | Dubai | UAE | Abu Dhabi | Riyadh | Qatar | Dammam | Makkah | Bahrain | Sharjah | Jeddah | Oman
FPSC | PPSC | SPSC | KPPSC | AJKPSC | PPSC | Join Pak Navy | Join Pak Army | PAF | FIA | Police | Rangers
Medical | Bank | Teaching | Engineering | Data Entry | PHP | Latest Posts
Sumya Talpur
میں ثمیہ ٹالپر بدین سے تعلق رکھتی ہوں۔ میں نے ۲۰۱۹ میں انٹر مکمل کیا اور پھر ایک کمپوٹر کورس کیا چھ مہینے کا اس کے بعد میں نے بدین شھر میں ایک پرائیویٹ اسکول میں جاب کے لیے اپلائے کیا اور ابھی وہی کر رہی ہوں، اس کے علاوہ ۲۰۰۸ سے مجھے ٹائیپنگ اور کمپوٹر کام آتا ہے کیونکہ میری پوری فیملی میں کمپوٹر عام ہے اور مجھے کمپوٹر کا شوق بھی ہے ، میں پریکٹیکل ورک میں انٹرسںٹد ہوں اس لیے میں نے ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۲ تک آرمی شوگر مل بدین کا گھر بیٹھے آفیس ورک کیا میرے والد کے حصے کا کام میں کرتی رہی جس کی وجہ سے میری ٹائیپنگ اسپیڈ بھی تیز ہے اور میں نے کمپوٹر کورس میں بھی اے ون گریڈ لیا اور اسکول میں بھی اچھی پرفارمنس ہے، مگر مجھے نادرا کی جاب کے لیے اپلائے کرنا پڑا کیونکہ میری انٹر میں میڈیکل کی ڈگری ہونے سے میں یونیورسٹی میں کمپوٹر میں جا نا سکی اس وجہ سے اب نادرا کی جاب اگر بدین شھر میں ملے تو میں پورے اعتماد سے اپنا کام کروگی اور ایمانداری سے۔ شکریہ : ثمیہ ٹالپر


Contact Sumya Talpur
(*) Verified recruiters can download candidate CV/ Resume. Login into your recruiter account for details.